چارسدہ ، پرائمری سکول مےں دھماکہ، عمارت کو نقصان پہنچا

10 جون 2013

چارسدہ (آن لائن ) تھانہ سرڈھےری کے علاقہ مےں گورنمنٹ پرائمری سکول مےں دھماکہ سے عمارت کو شدےد نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرڈھےری کی حدود مےں دھماکے کے آواز دور دور تک سنی گئی سکول کی دےواورں اور کمروں اور گےٹ کو شدےد نقصان پہنچا۔
سکول دھماکہ