جماعت اہلحدیث کی سالانہ کانفرنس اور تقریب بخاری شریف 21جون کو ہو گی

10 جون 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث کی سالانہ کانفرنس اور تقریب بخاری شریف 21جون کو جامع القدس چوک دالگراں لاہور میں ہو گی۔ اس سلسلہ میں اتوار کے روز ایک اہم اجلاس حافظ عبدالغفار روپڑی کی صدارت میں لاہور میں ہوا جس میں علماءمشائخ نے بھی شرکت کی۔