علامہ قاری احمد رضا سیالوی کو داتا دربار مسجد کا امام منتخب ہونے پر علمائے کرام کی مبارکباد

10 جون 2013

لاہور (پ ر) جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی، قاری نذیر احمد قادری، علامہ طاہر تبم، علامہ حاجی امتیاز حسین، قاری رسول بخش چشتی، قار اجمل چشتی، قاری ریاض باروی و دیگر نے جامعہ نظامیہ رضویہ کے نائب ناظم تعلیم علامہ قاری احمد رضا سیالوی کو داتا دربار مسجد کا امام منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔