دعائے صحت کی اپیل

10 جون 2013

لاہور (پ ر) بنگلہ دیش کے ممتاز عالم دین مفتی عطاءاللہ شدید علالت کے باعث بنگلہ دیش کے ہسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کردیئے گے۔ بنگلہ دیش سمیت مختلف ممالک کے مدارس میں دعائے صحت کرائی گئی۔ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی نے بھی صاحبزادہ مفتی عطاءاللہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرائی ہے۔

دعائے صحت کی اپیل

لاہور (پ ر) نوائے وقت کے سابق کارکن کفیل احمد صدیقی ایکسیڈنٹ کے باعث ہسپتال ...

دعائے صحت کی اپیل

لاہور (پ ر ) معروف صحافی اور کالم نگار فاروق حارث العباسی انجیکشن اور میڈیسن ...