پنجاب یونیورسٹی نے اصغر اقبال کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

10 جون 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے اصغر اقبال ولد محمد شاہ عالم خان کوکشمیریات کے مضمون میں ان کے”جدوجہد آزادی کشمیر میں پونچھ کا کردار“کے موضوع پر ،پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

ڈگری ڈگری ہے

ایم این اے حافظ عبدالکریم جو کہ وفاقی وزیر مواصلات بھی ہیں نے انڈس یونیورسٹی ...