ترکی نے ایف 35 قسم کے طیاروں کی تےاری کا منصوبہ شروع کر دےا

10 جون 2013

استنبول (ثناءنیوز) ترکی نے ا یف 35 قسم کے طیاروں کی تےاری اور دوسرے منصوبوں پر نو ممالک کے اشترک سے منصوبے شروع کردےئے ہےں ۔ترکی کے دفاعی صنعت کے ادارے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترکی کئی ایک ممالک کے ساتھ دفاعی شعبے میں مشترکہ منصبوں کا آغاز کرچکا ہے ا ور اس وقت ترکی کے نو مختلف ممالک کے ساتھ ایف 35 قسم کے طیاروں کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ ایف -35 قسم کے طیارے کے منصوبے سے بارہ بلین ڈالر کی آمدنی حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔