”ممتاز بھٹو کیخلاف نازیبا الفاظ نے پی پی کا خوف عیاں کردیا“

10 جون 2013

کراچی (ثناءنیوز) مسلم لےگ (ن) سےنٹرل ورکنگ کمےٹی کے رکن سابق اےم پی اے نوابزادہ امےر بخش خان بھٹو نے اےک بےان مےں کہا ہے کہ گزشتہ چند روز سے پےپلزپارٹی والوں کے سردار ممتاز علی خان بھٹو کے خلاف نازےباالفا ظ کے استعمال نے ےہ ثابت کردےا ہے کہ پےپلزپارٹی والے ممتاز علی بھٹو سے خوفزدہ ہوگئے ہےں ۔انہوں نے مزےد کہا کہ شرجےل مےمن شاےد وہ دن بھول گئے ہےں جس دن عوام نے انہےں بلاول ہا¶س کے سامنے تشدد کا نشانہ بناےا تھا اس کے ساتھ پی پی امےدوروں کا سندھ بھر مےں انتخابی مہم کے دوران عوام نے جو حشر کےا وہ بھی دنےا بھر نے دےکھا۔