مشکل حالات کے باوجود قصور سرکل نے سالانہ بچت اہداف پورے کر لئے:افضال نقوی

10 جون 2013

قصور (نامہ نگار)مشکل حالات کے باوجود قصور سرکل نے اپناسالانہ بچت اہداف پورے کر لئے ہےں جس مےں محکمہ کے افسران اور اہلکاران کی محنت شامل ہے۔ ان خےالات کا اظہار ڈسٹرکٹ منےجر اوقاف ضلع قصور افضال نقوی نے صحافےوں سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔ انہوںنے کہا کہ برصغےر کے عظےم صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کے مزار پرآنے والے زائرےن کو تمام سہولتےں فراہم کر رہے ہےں۔