قبائلی طلبا کا دورہ واہگہ بارڈر، روایتی رقص کیا، پاکستان زندہ باد کے نعرے

10 جون 2013

لاہور (ثناءنیوز) باجوڑ ایجنسی کے قبائلی طلباءنے لاہور کے دورے کے دوران گزشتہ روز واہگہ بارڈر کا دورہ کیا۔ پریڈ کے موقع پر طلباءانتہائی پرجوش دکھائی دیئے اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر انہوں نے خوشی سے دیوانہ وار روایتی رقص کرکے سماں باندھ دیا۔ لاہور کے دورے پر آئے