پاکستان کی نظریاتی اساس کا ہر ممکن تحفظ کرینگے: پیر محفوظ مشہدی

10 جون 2013

لاہور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان کی نظرےاتی اساس کا تحفظ کرےں گے کےونکہ اس وقت اسلامی جمہورےہ پاکستان کی نظرےاتی اساس کو ختم کرنے کے لےے سازشےں کی جارہی ہےں، ہم پاکستانی نظرےاتی اساس کا ہر ممکن تحفظ کرےں گے۔ان خےالات کا اظہار چیئرمےن سنی اتحاد کونسل (سواد اعظم) و ممبر پنجاب اسمبلی پےر سےّد محفوظ شاہ مشہدی نے علامہ نصےر احمد اوےسی کی قےادت مےں گوجرانوالہ سے آئے اےک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔ اس موقع پر پےر سےّد محفوظ شاہ مشہدی نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل ملک و قوم کی ترقی اور پاکستان کی بہتر مستقبل کے لےے پاکستان مسلم لےگ(ن) کا ساتھ دےتی رہے گی۔ مسلم لےگ(ن) ملک کو ترقی ےافتہ بنانے کے لےے گامزن ہے۔ مےاں نواز شرےف نے ملکی مفاد مےں جو انقلابی فےصلے کےے ہےں وہ اس بات کی عکاسی کرتے ہےں۔