بجٹ عوامی امنگوں کے برعکس ہوا تو احتجاج کرینگے: محمود الرشید

10 جون 2013

لاہور (نیوز رپورٹر) تحرےک انصاف کے پنجاب اسمبلی مےں پارلےمانی لےڈر مےاں محمود الرشےد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو وعدوں سے بھاگنے نہےں دےا جائےگا‘حکمرانوں کو بجلی کی لوڈشےڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنا ہو گا‘ بجٹ قومی امنگوں کےخلاف آےا تو ہم سڑکوں پر آکر احتجاج کرےنگے‘ ہم ملک اور عوام کے حقوق کے لئے کسی بھی حد تک جانے کےلئے تےار ہےں۔ گزشتہ روز اپنے دفتر مےں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہو ئے محمودالرشےد نے کہا ہے کہ ہم پنجاب اور مرکز مےں بھرپور اور حقےقی اپوزےشن کا کردار ادا کرےنگے اور عوامی مسائل کا حل کرانے کےلئے پارلےمنٹ کے اندر اور باہر آواز بلند کی جائےگی۔