فیصل آباد:صاحبزادہ فضل کریم کا چہلم آج ہو گا

10 جون 2013

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) سابق چیئرمین سنی اتحاد کونسل و ایم این اے صاحبزادہ فضل کریم کا چہلم 10جون بروز سوموار صبح 10بجے جامعہ رضویہ جھنگ بازار فیصل آباد میںمنعقد ہوگا۔ اہلسنت جماعتوں کے سربراہوں کو دعوت نامے ارسال کردیئے ہیں۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کی سربراہی میں ایسی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ حکومت پنجاب سے مطالبہ ہے کہ ختم چہلم کے موقع پر سکیورٹی تشکیل دی جائے گی تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعات پیش نہ ہوں۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...