مولانا محمد الیاس گھمن آج جامعہ حقانیہ میں درسِ قرآن دیں گے
لاہور (پ ر) اتحاد اہل سنت کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد الیاس گھمن 10 جون بروز پیر بعد نماز عشاءجامعہ حقانیہ قینچی امر سدھو نزد پیکجز فیکٹری لاہور میں مولانا عبدالشکور حقانی کی زیر صدارت معراج النبی کے عنوان پر ماہانہ درس قرآن کی تقریب سے خطاب کریں گے