میاں نواز شریف جلد تمام بحرانوں پر قابو پا لیں گے: چودھری نواز

10 جون 2013

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما این اے 129 ضمنی الیکشن کے امیدوار چودھری نواز نے کہا ہے نو منتخب وزیر اعظم میاں نواز شریف اور نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کے نزدیک اقتدار اختیار قوم کی امانت ہیں۔ سابقہ حکومت نے ملک کے تمام ادارے تباہ برباد کر دئیے ہیں جن کو کھڑا کرنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف ان تمام بحرانوں پر جلد سے جلد قابو پالیں گے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...