ڈرون حملوں پر نواز شریف کا بیان خوش آئند ہے: غلام شبیر قادری

10 جون 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار)متحدہ جمعےت علماءپاکستان کے سربراہ مےاں غلام شبےر قادری نے ڈرون حملوں کی شدےد مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے ناقابل قبول ہےں برداشت نہےں کےا جا سکتا نواز شرےف کا بےان خوش آئند ہے ڈرون حملے پاکستان کی سا لمےت، خود مختاری اور استحکام کے خلاف ہےں۔ امرےکہ کو ڈرون حملے بند کر کے پائےدار امن کے قےام کے لےے پاکستان کا ساتھ دےنا ہوگا۔ پاکستانےوں مےں ڈرون حملوں کی وجہ سے امرےکہ کے خلاف نفرت مےں شدت آرہی ہے۔