چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹس مجموعی طور پر 43663گیندیں پھینکی گئیں
لاہور (اےن اےن آئی) اب تک کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹس میںمجموعی طور پر 43663 گیندیں پھینکی گئی ہیں جن میں نو بال اور وائیڈ گیندیں بھی شامل ہیںان گیندوںپرکلظف 35130 رنز بنائے گئے ہیں جن میں فاضل رنز بھی شامل ہیں۔ مجموعی طور پر 1198 وکٹیں گری ہیں۔ جن میں سے 1087 باو¿لرز کو ملیں جبکہ 111 بلے باز رن آو¿ٹ ہوئے۔