پاکستان جمناسٹک فیڈریشن کا پی ایس بی سے الحاق ختم کرنے کا اعلان

10 جون 2013
پاکستان جمناسٹک فیڈریشن کا پی ایس بی سے الحاق ختم کرنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستان جمناسٹک فیڈریشن نے غیرآئینی اقدامات پر احتجاجاً پاکستان سپورٹس بورڈ سے الحاق ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی او اے جنرل کونسل کے اجلاس میں فیڈریشن کے صدر پائندہ ملک نے کہا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ ملک میں کھیلوں کی تباہی کا باعث بن رہا ہے لہٰذا ہماری فیڈریشن ان سے لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے۔ جنرل کونسل کے ارکان نے صدر پائندہ ملک کے فیصلوں کا خیرمقدم کیا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...