آج بیٹنگ چل گئی تو جیت کا راستہ بنانا مشکل نہیں ہوگا : وسیم اکرم

10 جون 2013
آج بیٹنگ چل گئی تو جیت کا راستہ بنانا مشکل نہیں ہوگا : وسیم اکرم

اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ چل گئی تو جیت کا راستہ بنانا مشکل نہیں ہوگا ¾ دوسرے میچ میں کھلاڑیوں کو انتہائی ذمہ داری کے ساتھ کھیلنا ہوگا ¾ ویسٹ انڈیز کے خلاف مصباح الحق کی کار کر دگی قابل تعریف ہے ¾بیٹسمینوں نے بغیر حکمت عملی کے پرفارم کیا، نئی گیند پر شاٹ سلیکشن درست نہیں تھا، نئے کھلاڑیوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگاایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے تجربہ کار بیٹسمینوں نے بغیر حکمت عملی کے پرفارم کیا، نئی گیند پر شاٹ سلیکشن درست نہیں تھا، نئے کھلاڑیوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا۔ کئی بار کہہ چکا کہ ٹیم کی بیٹنگ چل گئی تو ہمارے لیے جیت کا راستہ بنانا مشکل نہیں ہوگا۔