مسجد کی تعمیر کیلئے چندے کی اپیل

10 جون 2013

مکرمی! اہل ثروت سے اپیل ہے کہ وہ مسجد کی ضروریات کے لئے حسب استطاعت تعاون فرمائیں۔
 (جامع مسجد فاروق اعظم نورپور روڈ نزد پولٹری فارم تحصیل قائدآباد ضلع خوشاب قائدآباد۔ اکاﺅنٹ نمبر 12580003501401 حبیب بنک آف پاکستان۔ خادم مسجد رابطہ نمبر: 0304-7673412، امام مسجد رابطہ نمبر: 0336-7995754)