چیمپئنز ٹرافی : پاکستان‘جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین 2006ءمیں کھیلا گیا،گرین شرٹس کو ناکامی کا سامنا رہا

10 جون 2013

لاہور (اےن اےن آئی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموںکے مابین اےک میچ 2006ءمیںکھیلا گیا جو جنوبی افریقہ نے جیتا۔ جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف کامیابی کا تناسب 100 فیصد ہے۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ نے1998ءسے اب تک مجموعی طور پر 18 میچ کھیلے جن میں سے10میچ جیتے اور 8 میچ ہارے جنوبی افریقہ کی کامیابی کا تناسب 55.55 فیصد ہے اور جنوبی افریقہ کے ہارنے کا تناسب 44.44 فیصد ہے۔