بنگلہ دیش کا اگست میں ٹیم کو آئر لینڈ بھیجنے پر غور

10 جون 2013

ڈھاکہ (آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے اگست کے مہینے میں دورہ آئرلینڈ پر غور شروع کر دیا ہے۔ پورے ملک میں اشرفل کے اعتراف جرم کا تذکرہ ہے جبکہ ٹیم کی اگلی آزمائش اکتوبر میں نیوزی لینڈ سیریز ہے جبکہ بی سی بی نے ٹیم کو اگست میں آئر لینڈ دورہ پر بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔