انڈے کی زردی کو محفوظ کریں

10 جون 2013

انڈے کی زردی کو فریز کرنے کے لئے اس میں تھوڑی سی چینی یا نمک ملا دیں٭انڈوں کی زردی اگر استعمال میں نہیں لانی ہو تو ایک برتن میں زردی اور زرا سا پانی ڈال کر فریج میں رکھ دیں تین چار دن بعد آپ آرام سے استعمال کر سکتے ہیں۔