مزیدار آم کی لسی
اجزائ:دودھ :ڈیڑھ کپ۔آم کے ٹکڑے:ڈیڑھ کپ۔دہی:ایک کپ۔چینی:تین کھانے کے چمچ۔برف کے ٹکڑے:ڈیڑھ کپ۔ترکیب:بلینڈر میں دودھ،دہی،آم کے ٹکڑے،چینی اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں بڑے گلاسوں میں ڈال کر ساتھ لکڑی کی سیخوں پہ آم کے بالز لگا کر ہینے کےلئے پیش کریںمزیدار اور ٹھنڈی لسی گرمی میں بہت مزہ دے گی۔