آزاد پاکستان

10 جون 2013

آزاد پاکستان میں جو دنیا کی عظیم ترین اقوام کی پہلی صف میں شامل ہے‘ آپکو اپنی دبی ہوئی چنگاری کو شعلہ بنانے‘ جذبہ شجاعت کو ابھارنے اور فوجی صلاحیت کو بحال کرنے کا ہر موقع ملے گا۔
(ایک فوجی پریڈ سے خطاب 20 مارچ 48ء)