اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب، مشہور شخصیت کے کھانے سے بال نکل آیا

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ کروز پارٹی کے کھانے میں سے بال نکل آیا۔بالی وڈ میں پارٹیز کی جان سمجھے جانے والے سوشل میڈیا اسٹار اوری نے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات میں شرکت کی جہاں ان کے کھانے میں بال نکل آیا، اس پارٹی میں بالی وڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اوری اس تقریب میں اپنی دوست تانیہ شروف کے ساتھ شریک ہوئے جہاں وہ اس وقت چونک گئے جب کھانا کھاتے ہوئے ان کے وڑا پاؤ میں سے بال نکل آیا.

ای پیپر دی نیشن

دوریزیدیت کو ہمیشہ زوال ہے

سانحہ کربلا حق اور فرعونیت کے درمیان ااس کشمکش کا نام ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بالآخر فتح حق کی ہوتی ہے امام حسین کا نام ...