نوشہرہ ورکاں: 2 ملزم گرفتار‘ شراب و چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے شراب اور چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او طاہر وٹو کی ہدایات پر پولیس نے الیاس سے ساڑھے تیرہ گرام چرس برآمد کرلی علاوہ ازیں قیصرمحمودسے دس لٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔

ای پیپر دی نیشن