فیصل آباد تیز رفتار کار کی موٹر سا ئیکل کو ٹکر1 شخص جاں بحق ہو گیاتفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ستیانہ روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکرحادثہ کے نتیجہ میںرچنا ٹاﺅن کا رہائشی موٹر سا ئیکل سوار مرید شدید زخمی حالت میں موقہ پر ہی جاں بحق ہو گیا ،پو لیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال کے شعہ فرانزک منتقل کر کے قانونی کاروا ئی کا آغاز کر دیا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024