وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک صحیح سمت میں چل رہا ہے : چودھری محمود علی
ملتان (نیوز رپورٹر) انجمن تاجران صدر بازار کینٹ کے صدر اور پی ٹی آئی ٹریڈزونگ کے مرکزی رہنماء چوہدری محمود علی نے میں کہا ہے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک صحیح سمت میں چل رہا ہے ۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے مافیا پر ہاتھ ڈالا گیا ہے اب حالات بہتری کی طرف آنا شروع ہو گئے ہیں۔