الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتمام لوکل باڈیر کو 25 جولائی تک معطل کر دیا

Jul 10, 2018 | 23:48

ویب ڈیسک

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتمام لوکل باڈیر کو 25 جولائی نک معطل کر دیا ۔  الیکشن کمیشن نے تمام چئر مین وائس چئرمین، میونسپل کمیٹیز کے چئرمین وائس چئرمین اور کونسلرز کو 25 جولائی نک معطل کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں