آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیم پاکستان کی ضروریات ہیں، اس میں جو حصہ ڈالنا چاہتا ہے وہ ضرور ڈالے، آرمی چیف ایک ماہ کی تنخواہ اس فنڈ میں دیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38