یبرپختونخوا حکومت کے افسران نے دیامربھاشاڈیم اورمہمندڈیموں کی تعمیر کیلئے فنڈ میں اپنی تین دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کیاہے۔ڈیموں کی تعمیر کیلئے فنڈ چیف جسٹس ثاقب نثار کی ہدایت پرقائم کیاگیا ہے جس کامقصد ملک میں پانی اوربجلی کی قلت کو ختم کرناہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024