کراچی: ایف آئی اے نے اربوں روپے کی مبینہ غیر قانونی ٹرانزیکشن کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو کل طلب کرلیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق، آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو کل بیان ریکارڈ کیلئے طلب کیا گیا ہے، ایف آئی اے نے دونوں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے۔ آصف زرداری اور فریال تالپر کے اکاؤنٹس میں بھاری رقوم کی ٹرانزیکشن کیسے ہوئی. اس پر ایف آئی اے حکام دونوں سے تفتیش کریں گے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024