فن لینڈ میں بیگمات کوکندھوں پراٹھا کردوڑنے کے عالمی مقابلوں میں ایک جوڑے نے چیمپن شپ جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
فِن لینڈ کے شہرہیلسنکی میں بیگمات کو
کندھوں پر اٹھا کر دوڑنے کی عالمی چیمپئن شپ منعقد کی گئی۔ دنیا بھر سے آئے جوڑوں نے ان انوکھے اور دلچسپ مقابلوں میں حصہ لیا اورشوہر حضرات نے دوسو پچاس میٹرتک اپنی اپنی بیویوں کوکندھے پراٹھا کردوڑلگائی۔ مقابلوں میں شریک ایک جوڑے نے تو یہ سفر تیزی سے مکمل کرتے ہوئے چیمپن شپ جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرکے یہ بھی ثابت کردیا کہ وہ زندگی کی دوڑ میں ایک
دوسرے کا ساتھ دینے والا بہترین جوڑا ہے۔