لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے چیف جسٹس کے نام کے ساتھ آنر ایبل نہ لکھنے پر سیکرٹری جوڈیشل کمشن آف پاکستان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ہائیکورٹ: چیف جسٹس کے ساتھ آنر ایبل نہ لکھنے پر توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
Jan 10, 2025