کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے رو مندی کا رجحان رہا۔ 100انڈیکس مزید 1500 پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 114100 پوائنٹس سے کم ہوکر112600پوائنٹس پربند ہوا۔ سرمایہ کاروں کو 159ارب روپے سے زائد کا خسارہ برداشت کرنا پڑا جبکہ70.70فیصد حصص کی قیمتیں بھی کم ہو گئیں۔
سٹاک مارکیٹ میں مندا جاری،100انڈیکس مزید 1500پوائنٹس گرگیا
Jan 10, 2025