Waqt News
Thursday | June 01, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اشنا شاہ کی خاوند کے ہمراہ فرانس کی سیر
  • پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دی
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی
  • وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری
  • ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کی اسپین منتقل ہونے کی تصدیق

الیکشن کمیشن نےعمران خان، فواد چودھری، اسد عمر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

Jan 10, 2023 | 11:27 11:27 AM, January 10, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 الیکشن کمیشن نےعمران خان، فواد چودھری، اسد عمر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

الیکشن کمیشن کے 4 رکنی کمیشن نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دو رہنماؤں  کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کا فیصلہ سنا دیا۔

توہین الیکشن کمیشن کیس اور چیف الیکشن کمشنرکیسز میں الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، اسد عمر، فواد چودھری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی تھیں،کل چار رکنی کمیشن نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا، الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کیسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تینوں رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔واضح رہےکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں نے گزشتہ برس عوامی اجتماعات بالعموم الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کو براہ راست تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن مسلم لیگ (ن) کے ایماء پر تحریک انصاف کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے جلسوں، پریس کانفرنسز اور انٹرویوز کے دوران لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن نے عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے نوٹس جاری کئے تھے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے متعدد مرتبہ نوٹس جاری کئے جانے کے باوجود تینوں رہنما پیش نہیں ہوئے تھے۔سپریم کورٹ نے   الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی تھی، عدالتی حکم میں کہا گیا تھا کہ سندھ اور لاہور ہائی کورٹس نے صرف حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روکا ہے، الیکشن ایکٹ کمیشن کو کارروائی کیلئے با اختیار  بناتا ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھے، الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے اعتراضات پر بھی قانون کے مطابق فیصلہ کرےکیونکہ کسی ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے نہیں روکا۔

اشنا شاہ کی خاوند کے ہمراہ فرانس کی سیر

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • "پْر امن" پیش رفت

    May 31, 2023
  • مئی کے مہینے میں ”خوشگوار“ موسم 

    Jun 01, 2023
  • ابرارالحق کی نئی جند جان

    May 31, 2023
  • حکومت نے کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑی کمی کردی

    May 31, 2023 | 19:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اشنا شاہ کی خاوند کے ہمراہ فرانس کی سیر

    Jun 01, 2023 | 23:43
  • پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دی

    Jun 01, 2023 | 22:58
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی

    Jun 01, 2023 | 22:27
  • وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں ...

    Jun 01, 2023 | 22:13
  • ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کی اسپین منتقل ہونے کی تصدیق

    Jun 01, 2023 | 22:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مئی کے مہینے میں ”خوشگوار“ موسم 

    Jun 01, 2023
  • حافظ تقی عثمانی سے حافظ عبدالسلام تک 

    Jun 01, 2023
  • ایک اور سنچری!!!!!

    Jun 01, 2023
  • قومی اسمبلی، امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ کی قید کا ...

    Jun 01, 2023
  • "پْر امن" پیش رفت

    May 31, 2023
  • 1

    آئی ایم ایف اور عوام دوست بجٹ کا چیلنج

  • 2

    سیاسی قیادت افہام و تفہیم سے معاملات طے کرے

  • 3

    پاکستانی حدود میں میزائل  بھارت کا اعترافِ جرم

  • 4

    فوج اور عوام کا رشتہ مضبوط ہے، ملک کو بھی مضبوط بنائیں

  • 5

    سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں کشیدگی کے بادل چھٹنے کے آثار

  • 1

    جمعرات ، 11 ذیقعد، 1444ھ، یکم جون 2023ئ

  • 2

    بدھ ‘ 10 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 31 مئی 2023ء

  • 3

    منگل ‘ 9 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 30 مئی 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  ”پیچ و تابِ زندگی“

    Jun 01, 2023
  • طیب اردوان کی تیسری شاندارفتح

    Jun 01, 2023
  • بگڑتے ملکی حالات کا ذمہ دار کون؟

    Jun 01, 2023
  • سیاست سے اخلاقیات کا خاتمہ

    Jun 01, 2023
  • یوم تکریم شہداءپاکستان 

    Jun 01, 2023
  • کیا پھر تماشہ لگے گا ؟

    Jun 01, 2023
  • قومی سلامتی،عوام اورافواج

    May 31, 2023
  • اتنا تو کبھی کوئی سخن ور نہیں گرتا

    May 31, 2023
  • سردار آصف احمد علی ایک نامور مصور عظیم شاعر ، ...

    May 31, 2023
  • متوازن بجٹ ،بجٹ ساز

    May 31, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     خواہشات نفس کی مذمت 

  • 2

    تواضع

  • 3

    اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے

  • 1

    سندھ مسلم لیگ کانفرنس 9 اکتوبر 38ء

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خوش اخلاقی

  • 4

    پاکستان

  • 1

    بانگِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    فراغت

  • 4

    تہذیبِ فرنگی

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group