اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)اردو ادب کے معروف شاعراور افسانہ نگار ابن انشاء کی45ویں برسی کل 11جنوری کو منائی جائے گی ۔ابن انشائ27جون 1927ء کو بھارت کے صوبہ پنجاب میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام شیر محمد خاں تھا۔
ابن انشاء کی45ویں برسی کل منائی جائے گی
Jan 10, 2023