Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے تیار ہیں. آرمی چیف
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان برقرار

ہزارہ کا دکھ اور سازشی

Jan 10, 2021 8:23 AM, January 10, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہزارہ کا دکھ اور سازشی

شہدا کے ورثاء نے میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی۔ شہداء کمیٹی اور حکومتی اراکین میں مذاکرات کامیاب ہوئے ورثاء نے تدفین کی اجازت دے دی۔پاکستان کو ایک اور سازش سے بچا لیا۔بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں نے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 11 کان کنوں کو اغوا کرکے قتل کردیا تھا جس کے خلاف کوئٹہ میں ہزارہ برادری میتوں کے ساتھ سراپا احتجاج تھی ،کہتی تھی وزیر اعظم آئیں گے تو لاشیں دفنائیں گے اور وزیراعظم نے کہا کہ تم لاشیں دفنائو گے تو میں آئوں گا ، بلیک میل نہ کیا جائے۔ بلیک میلنگ کی بات کا اشارہ ان عناصر کی طرف ہے جو ہزارہ والوں کو بطور سیاسی ہتھکنڈا استعمال کر رہے ہیں۔ہزارہ برادری کے دکھ میں پوری قوم دکھی ہے۔میت کی فوری تدفین شرعی حکم ہے، خدارا اسے سیاست نہ بنایا جائے۔کچھ روز پہلے FC کے11 ماں کے سپوت بی ایل اے دہشت گردوں نے شہید کئے،کیا کسی نے لاشیں سڑکوں پر رکھ کر احتجاج کیاکہ وزیراعظم یا آرمی چیف آئیں گے تو دفنائیں گے ؟ہزارہ اور پورے پاکستان کو اللہ مودی کی سازش سے محفوظ رکھے آمین۔کون نہیں جانتا بلوچستان اور ہزارہ میں انتشار بد امنی کے پیچھے کون ہے۔ بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے ،احتیاط لازم ہے۔ سیاست اپنی جگہ مگر ملک اس وقت کسی اور سانحہ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔جب بھی ہزارہ میں دہشت گردی کا واقعہ ہوا اپوزیشن کو سیاست چمکانے کاموقع مل جاتا ہے۔کبھی عمران خان بھی اپوزیشن تھے اور ہزارہ میں رکھی لاشوں پر حکومت وقت کو للکارا کرتے تھے۔ آج مریم نواز متحرک ہے۔مریم نواز اپنے شہر لاہور ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے گھر تعزیت کے لئے کبھی گئی؟ بلاول اپنے علاقے تھر میں بھوک سے مرنے والوں کے گھر کتنی مرتبہ گیا ؟لیکن جہاز پر بیٹھ کرکوئٹہ پہنچ گئے۔ ہزارہ میں قتل و غارت گری کو فرقہ وارانہ رنگ دینا مذہبی منافرت پھیلانا ہی تو دشمن کا ہدف رہا ہے ، اس مشن میں اندرون ملک میر جعفر میر صادق استعمال کئے جاتے ہیں۔ ہر حکومت اپنے وقت میں اس حقیقت کا ادراک رکھتی ہے لیکن جب اپوزیشن میں ہوتی ہے تو سیاست چمکانے کا موقع ضائع نہیں کرتی۔ ہزارہ وسطی افغانستان میں بسنے والی اور دری فارسی کی ہزارگی بولی بولنے والی ایک برادری ہے۔ یہ تمام تقریباً اہل تشیع اور افغانستان کی تیسری سب سے بڑی برادری ہے۔ ہزارہ برادری چنگیز خان کی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔’ جب چنگیز خان کے پوتے نے اسلام قبول کیا تو پھر ہزارہ قبیلے میں بھی اسلام آیا۔ چنگیزخان ایک عظیم الشان سلطنت کے فرمانرواتھے اور اپنے عروج کے دورمیں منگول سلطنت تین کروڑ مربع کلومیٹر پرپھیلی ہوئی تھی۔ افغانستان میں جن چار صوبوں میں جن علاقوں میں اہل ہزارہ رہتے ہیں ان علاقوں کو ہزارہ جات کہا جاتا ہے۔ افغانستان کے خوبصورت صوبے بامیان میں ہزارہ قبیلے کے افرادکی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ اس کی جڑیں چین، افغانستان، پاکستان اور ایران سمیت یورپ کے دہانے پر واقع ترکی تک پھیلی ہوئی ہیں۔ 

سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا

ہزارہ قبیلے میں اثنا عشری، اسماعیلی اور محدود تعداد میں اہل سنت مسلک سے تعلق رکھنے والے بھی شامل ہیں۔ افغانستان کے فرمانروا امیر عبدالرحمن کے ظلم سے تنگ آکر ہزارہ قبیلے کے افراد کوئٹہ کے جس علاقے میں آ کر آباد ہوئے اسے مری آباد کہا جاتا تھا جو اس وقت مری قبیلے کی چراگاہیں تھیں۔ ہزارہ قبیلے کو ہدف بنانے میں افغانستان کے فرمانروا امیر عبدالرحمن کو انگریز کی حمایت حاصل تھی ،اس کے باوجود جب عبدالرحمن کو ہزارہ سے شکست نظر آنے لگی تو پھر انہوں نے چند علماء سے ہزارہ برادری کیخلاف  فتوی ٰ حاصل کرلیا۔

 عمران خان کا احتساب،کرپشن کا جھوٹا چورن ختم ہوگیا:غلام دستگیر خان 

‘اس فتوے کو بلوچستان تک پہنچایا گیا۔ 1890 میں جب افغانستان کے حکمران عبدالرحمن نے ہزارہ قبیلے کے خلاف بڑا آپریشن کیا تو اس وقت اس کی وجہ مذہبی نہیں تھی۔شاید بعد میں ہونے والے واقعات میں مذہب کا عنصر بھی شامل ہوگیا ہو۔ تاہم اس آپریشن کے بعد ہزارہ کی بڑی تعداد نے کوئٹہ کا رخ کیا۔ایک خیال یہ بھی پایا جاتا ہے کہ ہزارہ قبیلہ دراصل ترکوں کا ہی ایک قبیلہ ہے جو جنگوں کے دوران افغانستان میں رہ گیا تھا۔ اہل ہزارہ اپنی شکل و صورت اور کلچر میں ترک النسل ہی ہیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ...

    Dec 18, 2020 | 18:03
  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو پہلے ٹی20 ...

    Nov 21, 2020 | 16:24
  • مادر ملت کا الیکشن چوری ہوا:کیپٹن صفدر

    Oct 31, 2020 | 14:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اردن کی افواج کیساتھ دفاعی، سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلیے ...

    Jan 27, 2021 | 23:20
  • ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 23:06
  • وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا ...

    Jan 27, 2021 | 22:57
  • کراچی : مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے ...

    Jan 27, 2021 | 22:26
  • کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص ...

    Jan 27, 2021 | 22:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  •  لال قلعہ پر سکھوں کا مذہبی پرچم ، یوٹیلیٹی سٹورز ...

    Jan 27, 2021
  • ایوان میں بل پر اپوزیشن کو حکومت سے100ووٹوں کی شکست

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     خیرسگالی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    لذتِ گفتار

  • 4

    اقبال

  • 5

    علامہ اقبال کے خطبہ

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا، 1 کسان ہلاک

  • 2

    اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پرحملے کی دھمکی

  • 3

    سپین :مردہ قرار د ی گئی کورونا مریضہ 10دن بعد زندہ

  • 4

    امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

  • 5

    احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group