پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بین الصوبائی بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ
خانیوال(نمائندہ نوائے وقت) حکومت پنجاب نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بین الصوبائی اور بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ عوام کو بہتر سفری سہولتوں کی فراہمی میں مدد مل سکے تمام اضلاع اور بین الصوبائی سطح پر جی ٹی ایس ٹرانسپورٹ کے اجراء کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔