مغربی نائجر میں ایک فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 25 فوجی مارے گئے ہیں، یہ بات ملک کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہی ہے ۔ اس مغربی افریقی ملک کی مالی سے ملحقہ سرحد کے قریب چیناگوڈرار نامی قصبے میں فوجی پوسٹ پر یہ حملہ کیا گیا ہے، تاحال کسی بھی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لڑائی میں 60 سے زیادہ جنگجو مارے گئے ہیں ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38