برطانوی شہزادے ولیئم کی اہلیہ شہزادی کیٹ مڈلٹن 38برس کی ہو گئیں۔ شہزادی کیٹ مڈلٹن 9جنوری 1982ءمیں پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنی 38ویں سالگرہ اپنے شوہر شہزاہ ولیئم، بچوں جارج، شارلوٹ، اور لوئس کے ساتھ منائی، انہوں نے انسٹاگرام پرتہنیتی پیغامات بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا، شہزادہ ولیئم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن گزشتہ سال پاکستان آئے اور لاہور، اسلام آباد اور شمالی علاقہ جات کا دورہ کیا ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024