شہر بھر میں منشیات فروشوں اور قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن کاسلسلہ جاری
لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی جانب سے شہر بھر میں منشیات فروشوں اور قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایک ماہ سے جاری کریک ڈاؤن کے دوران 728 منشیات فروش جبکہ769قمار باز گرفتارکئے گئے۔