لاہور:نیب نےاپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو آج دوپہر طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز سے غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام پرپوچھ گچھ ہو گی۔نیب کی تین رکنی ٹیم حمزہ شہبا زسے پوچھ گچھ کرے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024