رجمنٹ
کبھی نہ بھولیئے کہ اتحاد میں بڑی برکت میں ہے۔اپنی رجمنٹ پر فخر کیجیے۔ اپنی کور اور اپنے ڈویژن پر فخر کیجیے۔ اپنے پاکستان پر فخر کیجیے، نہ صرف فخر بلکہ ، خود کو وقف کر دیجیے۔ پاکستان کو آپ پر اعتماد ہے۔ پاکستان آپ پر انحصار کرتا ہے۔
( برّی فوج کے جوانوں سے خطاب۔ 3 اپریل 1948ئ)