پاکستانی اداکارہ سجل علی اورصباقمر کی بالی ووڈ فلم بھارت اور پاکستان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب بہت جلد آرمینیا میں ہندوستانی فلم کے سالانہ فیسٹیول کے دوران نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔فلم مام کی ہدایات روی ادیاور نے دیں جسکی کہانی ایک سوتیلی ماں اور بیٹی کے گر دگھومتی ہے ۔ فیسٹیول 25 جنوری کو منعقد ہوگا، جس میں نمائش کیلئے فلم مام سمیت کئی نامور بھارتی فلموں کی فہرست بھیجی گئی ہے . ان میں باہوبلی 2 اور صبا قمر کی ڈیبیو بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم بھی شامل ہے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38