3 ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سے2 لاکھ روپے لوٹ لئے
ملتان (خبر نگار خصوصی) تھانہ مظفر آباد کے علاقے میں تین مسلح ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا تفصیل کے مطابق پولیس اہلکار ناظم شاہ اپنے بھائی کے ہمراہ رقم لے کر جا رہا تھا کہ تین ڈاکو 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔