ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے انفیڈ فارمولا کی تشہیر پر پابندی عائد
خانیوال (خبرنگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں خشک دودھ فروخت کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ خشک دودھ کے ڈبے پر یہ دودھ ماں کے دودھ کا نعم البدل نہیں ہے ضرور درج کریں۔