ہر شخص کو اپنے گاؤں اور قصبے اور شہر سے محبت ہونی چاہیئے اور اس کی بہبود اور ترقی کیلئے محنت کرنی چاہیئے۔ یہ بڑی اچھی بات ہے لیکن اس سے بھی زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ ہر شخص کو اپنے ملک سے اپنے قصبے یا شہر کی نسبت زیادہ محبت ہونی چاہیئے اور ملک کی خاطر نسبتاً زیادہ لگن اور زیادہ شدت سے محنت کرنی چاہیئے۔
( کوئٹہ میونسپلٹی کے استقبالیہ میں، 15جون 1948ئ)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024