زمیندار کے 4بکرے چوری
میاں چنوں(نامہ نگار) میاں چنوں کے نواحی گائوں 109 پندرہ ایل میں نامعلوم چور کے رات کی تاریکی میںمقامی کسان ریاض ولد نذیر احمد کے ڈیرے سے 4بکرے جنکی مالیت70ہزار کے قریب تھی چوری کرکے لے گئے۔ کسانوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔