بغیر کاغذات 20 رکشے بند کر دئیے ، وارڈن انچارج ارشد ڈوگر
شجاع آباد(خبر نگار)وارڈن انچارج ارشد ڈوگر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ سٹی چوک پر آپریشن کرتے ہوئے 20رکشوں کو کاغزات نہ ہونے کی بنا پر تھانہ سٹی میں بند کر دیا اور ہیلمنٹ نہ پہننے پر 30موٹر سواروں کے چالان کئے گئے ۔